کابینہ کا اجلاس

اجلاس میں داخلہ و خارجہ پیش رفتوں کے ساتھ ساتھ لوکل گورنمنٹ میں شفافیت سے متعلق اصلاحات پر غور کیا گیا

184563
کابینہ کا اجلاس

ترکی کی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم احمد داودو اولو کی زیر قیادت کل منعقد ہوا۔
اجلاس تقریباً 7 گھنٹے تک جاری رہا اور اس میں داخلہ و خارجہ پیش رفتوں کے ساتھ ساتھ لوکل گورنمنٹ میں شفافیت سے متعلق اصلاحات پر غور کیا گیا۔
آج وزیر اعظم احمد داود اولو کی طرف سے منعقدہ پریس کانفرنس میں رائے عامہ کو لوکل گورنمنٹ میں شفافیت سے متعلق اصلاحات سے آگاہ کیا جائے گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں