ایردوان نئے سال کے موقع پر افریقی ممالک کا دورہ کریں گے

صدر رجب طیب ایردوان نئے سال کے موقع پر اپنے پہلے غیر ملکی دوروں کا آغاز افریقی ممالک کے دوروں سے کررہے ہیں۔ صدر رجب طیب ایردوان بارہ افریقی ممالک کا دورہ کریں گے

170660
ایردوان نئے سال  کے موقع پر افریقی ممالک کا دورہ کریں گے

صدر رجب طیب ایردوانافریقی ممالک کا دورہ کریں گے۔
صدر رجب طیب ایردوان نئے سال کے موقع پر اپنے پہلے غیر ملکی دوروں کا آغاز افریقی ممالک کے دوروں سے کررہے ہیں۔
صدر رجب طیب ایردوان بارہ افریقی ممالک کا دورہ کریں گے۔
وہ اپنے پہلے مرحلے میں ایتھوپیا ، تینزانیہ اور صومالیہ تشریف لے جائیں گے۔
صدر رجب طیب ایردوان اپنے اس دورے کے دوران افریقی ممالک کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کے علاوہ گولن تحریک کے زیر سایہ چلنے والے اسکولوں کے بارے میں بھی بات چیت کریں گے۔
دریں اثنا حکومت ترکی علاقے میں ہونے والی تازہ پیش رفت کا بھی قریب سے جائزہ لے رہی ہے۔
صدر رجب طیب ایردوان اس ماہ عراق اور ایران کا بھی دورہ کریں گے۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں