صدر ایردوان کی جنکر کو مبارکباد

یورپی یونین کمیشن کے سربراہ جین کلاڈ جنکر کی نئے عہدے پر تعیناتی پر صدر رجب طیب ایردوان نے ٹیلی فون پر مبارکباد پیش کی ہے

156527
صدر ایردوان کی جنکر کو مبارکباد

صدر رجب طیب ایردوان نے یورپی یونین کمیشن کے سربراہ جین کلاڈ جنکر کو نیا عہدہ سنبھالنے پر ٹیلی فون کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی ہے۔
جناب ایردوان نے جنکر کو نئے عہدے پر بھی کامیابیوں سے ہمکنار ہونے کی تمنا کا اظہار کیا۔
اس دوران علاوہ ازیں آئندہ کے سلسلے میں ترکی کی یورپی یونین کی رکنیت کے معاملے پر پیش قدمی حاصل کرنے کی اہمیت اور اس ضمن میں جاری کوششوں پر بھی غور کیا گیا۔
یورپی یونین کی رکنیت کے ترکی کی ایک سڑیٹیجک ترجیح ہونے پر توجہ مبذول کرانے والے ایردوان نے جنکر کو ترکی آنے کی دعوت بھی دی۔
جس کے جواب میں جنکر نے موسم بہار میں ترکی کا دورہ کر سکنے کا کہا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں