داود اولو کا یہودی جماعت کے مطالبات پر غور کرنے کا عندیہ

ترکی میں مقیم یہودیوں کے نمائندوں نے وزیر اعظم احمد داود اولو سے ملاقات میں اپنے مطالبات پیش کیے اور ترک حکومت کے تعاون کا شکریہ اد اکیا

153622
داود اولو کا یہودی جماعت کے مطالبات پر غور کرنے کا عندیہ

وزیر اعظم احمد داؤد اولو نے موسوی جماعت کے وفد کو شرف ملاقات بخشا۔
وزیر اعظم ہاؤس کے ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق وزیر اعظم داؤد اولو نے خانوقہ تہوار کے موقع پر چیف ربی کے وفد کو شرف ملاقات بخشتے ہو ئے ان کو مبارکباد پیش کی اور یہودی شہریوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
وفد نے داؤد اولو کی یہودی طبقے کو دی گئی حمایت پر ان کا شکریہ ادا کیا۔
وزیر اعظم نے جماعت کے بعض مطالبات کو نوٹ کرتے ہوئے اس ضمن میں اقدام اٹھانے کا عندیہ دیا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں