حل مرحلہ اجلاس

وزیر اعظم احمد داؤد اولو کی زیر قیادت منعقدہ اجلاس میں انسداد دہشت گردی کے سلسلے میں جاری حل مرحلے کے موضوع پر بات چیت کی گئی

139134
حل مرحلہ اجلاس

وزیر اعظم احمد داؤد اولو کی زیر قیادت منعقدہ اجلاس میں انسداد دہشت گردی کے سلسلے میں جاری حل مرحلے کے موضوع پر بات چیت کی گئی۔
اجلاس تقریباً 5 گھنٹے تک جاری رہا اور اس میں حل مرحلے کی موجودہ صورتحال اور اس سلسلے میں اٹھائے جانے والے اقدامات پر بات چیت کی گئی۔
اجلاس میں نائب وزرائے اعظم بیولنت آرنچ، یالچن آق دوعان اور نعمان کُرتلمش ، وزیر خارجہ میولود چاوش اولو ، وزیر داخلہ ایفقان اعلٰی ، وزیر دفاع عصمت یلماز ، وزارت اعظمٰی دفتر کے مشیر کمال معدن اولو، خفیہ ایجنسی کے مشیر خاقان فیدان، پبلک آرڈر اور سکیورٹی کے مشیر محمد درویش اولو، وزارت اعظمٰی دفتر کے مشیر اعلٰی خاتم ایتے اور جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے سربراہان گروپ کے نائب ماہر اُنال نے شرکت کی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں