ترکی۔عراق مشترکہ کابینہ اجلاس دوبارہ سے شروع ہوگا۔ وزیراعظم

وزیراعظم احمد داود اولو نے بتایا ہے کہ 24 تا 25 دسمبر کے درمیان ترکی۔عراق مشترکہ کابینہ کا اجلاس منعقد کیا جائے گا

205851
ترکی۔عراق مشترکہ کابینہ اجلاس دوبارہ سے شروع ہوگا۔ وزیراعظم

وزیراعظم احمد داود اولو نے بتایا ہے کہ 24 تا 25 دسمبر کے درمیان ترکی۔عراق مشترکہ کابینہ کا اجلاس منعقد کیا جائے گا۔
وزیراعظم نے گزشتہ روز اپنی سیاسی جماعت کے ہفتہ وار اجلاس میں خطاب کے دوران آسٹریلیا، فلپائن اور عراق کے دوروں کے بارے میں تفصیلات بتائیں۔
جناب داود اولو نے بتایا کہ سن 2009 میں شروع کردہ ترکی۔عراق اعلی سطحی مشترکہ کابینہ کا اجلاس دوبارہ سےمنعقد کیا جائے گا جو کہ اگلے ماہ کے اواخر میں ہوگا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں