وزیر اعظم داؤد اولو کی عراقی ہم منصب سے بات چیت

داؤد اولو نے عراقی وزیر اعظم کے ساتھ دو طرفہ دوروں میں تیزی لانے کے معاملے پر اتفاق رائے قائم کرنے کے ساتھ ساتھ خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا

149994
وزیر اعظم داؤد اولو کی عراقی ہم منصب سے بات چیت

وزیر اعظم احمد داؤد اولو نے عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔
وزارت ِ عظمی کے ذرائعوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق داؤد اولو نے عیدالضحیٰ کے موقع پر العبادی کو مبارک باد پیش کی۔
بات چیت میں خطے کی تازہ صورتحال پر غور کیا گیا ہے تو داؤد اولو اور عبادی نے دونوں ملکوں کے مابین مختلف سطح پر دوروں میں تیزی لانے کے معاملے پر اتفاقِ رائے قائم کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق ان دوروں کی سطح اور وقت کا آئندہ کے ایام میں تعین کیا جائیگا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں