قومی سلامتی اجلاس، ملکی و غیر ملکی صورت حال پر غور

وزیر اعظم احمد داود اولو کی قیادت میں گزشتہ روز قومی سلامتی کی صورت حال پر مبنی ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں ملکی و غیر ملکی صورت حال کا جائزہ لیا گیا

135057
قومی سلامتی اجلاس، ملکی و غیر ملکی صورت حال  پر غور

وزیر اعظم احمد داود اولو کی قیادت میں گزشتہ روز قومی سلامتی کی صورت حال پر مبنی ایک اجلاس منعقد ہوا ۔
وزارت عظمی کی نئی عمارت میں منعقدہ یہ بند کمرے کا اجلاس تقریباً ڈیڑھ گھنٹے جاری ر ہا ۔
اجلاس میں ملکی و غیر ملکی صورت حال کا جائزہ لیا گیا ۔
اجلاس میں ترک مسلح افواج کے سربراہ جنرل نجدت اوزیل، نائب وزرائے اعظم یالچین ،اک دُوان،بلند ارینچ، علی بابا جان اور نعمان قورتولومش،وزیر داخلہ افقان اعلیل وزیر دفاع عصمت یلماز اور دیگر اعلی فوجی حکام نے شرکت کی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں