ترکی اور جارجیا کے درمیان تعاون کے مختلف سمجھوتوں پر دستخط

ہمسایہ ملک جارجیا کے ساتھ حالیہ کچھ عرصے سے تعلقات کو بڑی حد تک فروغ حاصل ہوا ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان تعلیم ،ثقافت اور مذاہب کے درمیان ڈائیلاگ کو فروغ دینے کے لیے محکمہ مذہبی امور کے سربراہ مہمت گیومیز اور ان کا ہمراہی وفد جارجیا کے دورے پر ہے۔

123281
ترکی اور جارجیا کے درمیان  تعاون کے مختلف سمجھوتوں پر دستخط

ترکی اور جارجیا کے درمیان تعلیم ،ثقافت اور مذاہب میں تعاون کو فروغ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ہمسایہ ملک جارجیا کے ساتھ حالیہ کچھ عرصے سے تعلقات کو بڑی حد تک فروغ حاصل ہوا ہے۔
دونوں ممالک کے درمیان تعلیم ،ثقافت اور مذاہب کے درمیان ڈائیلاگ کو فروغ دینے کے لیے محکمہ مذہبی امور کے سربراہ مہمت گیومیز اور ان کا ہمراہی وفد جارجیا کے دورے پر ہے۔
مہمان وفد نے سب سے پہلے ترکی زبان سیکھانے والے ادارے یونس ایمرے ثقافتی مرکز اور ترک کواپریشن اینڈ خوارڈی نیشن ایجنسی تیکا کا دورہ کیا۔
مہمان وفد جارجیا کے صدر گیورگی مارگ ویلاشویلی سے ملاقات کرنے کے علاوہ جارجیا کے ڈپٹی پیٹرک علیہ سے ملاقات کر یں گے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں