احمد داود اولو قائمقام وزیر اعظم نامزد

رجب طیب ایردوان نےصدر کے فرائض سنھبالنے کے بعد احمد داود اولو کوقائمقام وزیر اعظم نامزد کر دیا ہے ۔اسطرح نئی حکومت قائم ہونے تک احمد داود اولو کی قیادت میں کابینہ فرائض اد ا کرئے گی ۔

106660
 احمد داود اولو قائمقام وزیر اعظم نامزد

 رجب طیب ایردوان نےصدر کے فرائض سنھبالنے کے بعد احمد داود اولو کوقائمقام وزیر اعظم نامزد کر دیا ہے ۔اسطرح نئی حکومت قائم ہونے تک احمد داود اولو کی قیادت میں کابینہ فرائض اد ا کرئے گی ۔سرکاری گزٹ میں احمد داود اولو کے قائمقام وزیر اعظم ہونے کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں