ایردوان اور احمد داؤد اولو کی بھاری مصروفیات جاری

وزیر اعظم رجب طیب ایردوان جسٹس اینڈ دویلپمنٹ پارٹی کے ہنگامی اجلاس سے قبل اسٹاف افسروں کے ساتھ کاروائیوں کے جائزے کو جاری رکھے ہوئے ہیں

101282
ایردوان اور احمد داؤد اولو کی بھاری مصروفیات جاری

وزیر اعظم رجب طیب ایردوان جسٹس اینڈ دویلپمنٹ پارٹی کے ہنگامی اجلاس سے قبل اسٹاف افسروں کے ساتھ کاروائیوں کے جائزے کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔
وزیر اعظم ایردوان کچھ دیر کے لئے گھر میں آرام کرنے کے بعد جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے مرکزی دفتر تشریف لے گئے اور ان کی آمد کے بعد نائب وزیر اعظم بشیر اتالائے اور وزیر داخلہ ایفقان اعلٰی بھی پہنچ گئے۔
دوسری طرف پارٹی چئیر مین کے امیدوار اعلان ہونے کے بعد وزیر خارجہ احمد داؤد اولو نے بھی بھاری کاروائیاں شروع کر رکھی ہیں۔
دن بھر اپنی رہائش گاہ پر کام کرنے کے بعد انہوں نے رہائش گاہ پر آنے والے نائب وزیر اعظم علی باباجان ، جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے انقرہ کے اسمبلی ممبر یالچن آق دوعان اور رسل و رسائل ، نیوی گیشن اور مواصلات کے وزیر لطفو ایلوان کے ساتھ ملاقات کی۔
احمد داؤد اوعلو کو اندرون ملک اور بیرون ملک سے کثیر تعداد میں مبارکبادیں بھی موصول ہوئی ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں