انصاف و ترقی پارٹی کے نئے چیئر مین کا انتخاب

انصاف و ترقی پارٹی آج منعقد ہونے والے اجلاس میں نو منتخب صدر رجب طیب ایرودان کی جگہ پارٹی کے نئے چیئر مین کے نام پر غور کرے گی

98475
انصاف و ترقی پارٹی کے نئے چیئر مین  کا انتخاب

انصاف و ترقی پارٹی آج منعقد ہونے والے اجلاس میں نو منتخب صدر رجب طیب ایرودان کی جگہ پارٹی کے نئے چیئر مین کے نام پر غور کرے گی ۔
پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے اس اجلاس میں بطور امیدوار نام کا اعلان ہونے والی شخصیت کو کو ستائیس اگست کے روز پارٹی کے کنونشن اجلاس میں چیئر مین کےلیے ووٹنگ ہوگی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں