قومی اسمبلی کے کام کا دورانیہ دوبارہ بڑھا دیا گیا

ترکی قومی اسمبلی کی جنرل کمیٹی نے 21 اگست تک اپنی کاروائیوں کو جاری رکھنے کا فیصلہ کیاہے

89709
قومی اسمبلی کے کام کا دورانیہ دوبارہ بڑھا دیا گیا

اسمبلی کے کام کے دورانیے میں دوبارہ اضافہ کر دیا گیاہے۔
ترکی قومی اسمبلی کی جنرل کمیٹی نے 21 اگست تک اپنی کاروائیوں کو جاری رکھنے کا فیصلہ کیاہے۔
یکم جولائی میں قومی اسمبلی کی تعطیلات شروع ہوں گی اور اب تک تیسری دفعہ اسمبلی کے ورکنگ ڈیز میں اضافہ کیا جا چکا ہے۔
جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کی تجویز پر جنرل کمیٹی رواں ہفتے سمیت 21 اگست تک کام کرے گی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں