ایردوان 56.07 فیصد ووٹوں کے سااتھ پہلے نمبر پر

86037
ایردوان 56.07 فیصد ووٹوں کے سااتھ پہلے نمبر پر

الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات کے نتائج کجو پیش کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
اس وقت تک 45٫54 فیصدووٹوں کی گنتی مکمل کرلی گئی ہے ۔
رجب طیب ایردوان 56٫07 فیصد ووٹووں سے پہلے نمبر پر
اکمل الدین احسان اولو 31٫37 فیصد ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر
صلاح الدین دیمر تاش 11٫66 فیصد ووٹوں کے سداتھ تیسرے نمبر



ٹیگز:

متعللقہ خبریں