غیر قانونی نقل مکان آخری لمحات میں ڈوبنے سے بچ گئے

ازمیر میں غیر قانونی طریقے سے یونان کے جزائر میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والےنقل مکانوں کو آخری لمحات میں ماہی گیروں نے ڈوبنے سے بچایا

66227
غیر قانونی نقل مکان آخری لمحات میں ڈوبنے سے بچ گئے

ازمیر میں غیر قانونی طریقے سے یونان کے جزائر میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والےنقل مکانوں کو آخری لمحات میں ماہی گیروں نے ڈوبنے سے بچایا۔
کوسٹل سکیورٹی کشتیوں اور ہیلی کاپٹروں کو علاقے کی طرف روانہ کر دیا گیا ہے۔
ایک عورت سمیت 9 غیر قانونی نقل مکانوں کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا جبکہ ایک بچی کی لاش ملی ہے۔
اطلاع کے مطابق کشتی میں 12 افراد سوار تھے اور جن دو افراد کی تلاش جاری ہے ان میں سے ایک بچہ ہے۔
یہ غیر قانونی نقل مکان اتوار کی رات اداباسفورس سے سفر پر نکلے اور اس دورن طوفان میں ان کی کشتی ڈوب گئی۔
بچائے جانے والے افراد کو صحت کے کنٹرول کے بعد جینڈرمیری کی ٹیموں کے حوالے کر دیا گیاہے۔
کاروائیاں مکمل ہونے کے بعد نقل مکانوں کو سرحد سے نکالنے کے لئے غیر ملکیوں کے ڈپارٹمنٹ کے حوالے کر دیا جائے گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں