داداو اولو کی غزہ سے متعلق ٹیلی فون ڈپلومیسی

فلسطین کے لیے ٹیلی فون ڈپلومیسی کا سلسلہ جاری رکھنے والے وزیر خارجہ احمد داود اولو نے فلسطین کے صدر محمود عباس ، حماس کے سیاسی ونگ کے رہنما خالد مشل کے علاوہ امریکی، جرمن اور ایران کے وزرائے خارجہ سے الگ الگ ٹیلی فون پر بات چیت کی تھی اور کل انہوں نےاٹلی کے وزیر خارجہ فیدریکا موغیرنی سے بھی ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے

132453
داداو اولو کی غزہ سے متعلق ٹیلی فون ڈپلومیسی

ترکی اسرائیل کے غزہ پر کیے جانے والے حملوں کے بعد علاقے پر بڑے پُر احساس طریقے سے اپنے نگاہیں مرکوز کیے ہوئے ہے۔
فلسطین کے لیے ٹیلی فون ڈپلومیسی کا سلسلہ جاری رکھنے والے وزیر خارجہ احمد داود اولو نے فلسطین کے صدر محمود عباس ، حماس کے سیاسی ونگ کے رہنما خالد مشل کے علاوہ امریکی، جرمن اور ایران کے وزرائے خارجہ سے الگ الگ ٹیلی فون پر بات چیت کی تھی۔
داود اولو نے کل اٹلی کے وزیر خارجہ فیدریکا موغیرنی سے بھی ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔
ہونے والی بات چیت میں اسرائیل کے غزہ پر حملوں کے بعدس کی تازہ ترین صورتِ حال کا جائزہ لیا گیا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں