ماحولیاتی صفائی کی علامت نیلے پرچم کی تقسیم
ترکی کے ماحولیاتی ٹرینگ فاونڈیشن نے سن 2014 میں ماحولیات میں میں ایک خاص معیار حاصل کرنے والے 397 بیچز ، 22 مارینہ اور12 یاٹس کو نیلا پرچم عطا کیا ہے
96531
ٹورازم میں ماحولیاتی صفائی کی علامت کی حیثیت رکھنے والے نیلے پرچم کو ترکی بڑی تعداد میں حاصل کررہا ہے۔
ترکی کے ماحولیاتی ٹرینگ فاونڈیشن نے سن 2014 میں ماحولیات میں میں ایک خاص معیار حاصل کرنے والے 397 بیچز ، 22 مارینہ اور12 یاٹس کو نیلا پرچم عطا کیا ہے۔
نیلے پرچم آئدن کی تحصیل دیدم میں منعقد ہونے والی تقریب میں تقسیم کیے گئے۔
ترکی نیلے پرچم حاصل کرنے والی سیاحتی تنصیبات کے لحاظ سے دنیا کے تیسرے بڑے ملک کی حیثیت اختیار کرگیا ہے۔
متعللقہ خبریں
ترکیہ: ایردوان۔میلونی ملاقات
مذاکرات میں دو طرفہ تعلقات، فلسطین پر اسرائیلی حملوں، اور علاقائی و عالمی معاملات پر بات چیت کی گئی