ترک شہریوں کو دونتسک اور لوگانسک کا سفر نہ کرنے کی تلقین

ترکی کے دفتر خارجہ نے یوکیرین کے بحران اور خاص طور پر علیحدگی پسندوں کے زیر کنڑول شہروں سے دور رہنے کا مشورہ دیا ہے

78389
ترک شہریوں کو دونتسک اور لوگانسک  کا سفر نہ کرنے کی تلقین

وزارت خارجہ نے ترک شہریوں کو ایمرجنسی نہ ہونے تک یوکین کے شہر دونیتسک اور لوگانسک کے سفرسے گریز کرنے کی تلقین کی ہے۔
وزارت کی ویب سائیٹ پر جگہ پانےو الے اس انتباہ میں واضح کیا گیا ہے کہ دونستک اور لوگانسک میں موجودہ بحران اور تصادم کی بنا پر یہاں پر جانی تحٖفظ کو خطرہ لا حق ہے۔
لہذا ترک شہریوں کو چاہیے کہ وہ ممکنہ حد تک ان شہروں کا سفر کرنے سے اجتناب برتیں ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں