ترکی: یوکرین کے انتخابات کا خیر مقدم

ترک دفتر خارجہ نے یوکرین میں پیٹر پوروشینکو کی انتخابات میں کامیابی کا خیر مقدم کیا ہے

74625
ترکی: یوکرین کے انتخابات کا خیر مقدم

ترک دفتر خارجہ نے یوکرین میں پیٹر پوروشینکو کی انتخابات میں کامیابی کا خیر مقدم کیا ہے ۔
جاری کردہ بیان میں امید ظاہر کی کی گئی ہے کہ حالیہ صدارتی انتخابات کے نتائج یوکرین میں جاری کشیدگی کو دور کرنے سمیت ملک میں بسے تمام طبقوں کے درمیان مفاہمت کی راہ ہموار کرنے میں مددگار ثابت ہونگے۔
اس کے علاوہ بیان میں اس امر کا بھی اظہار کیا گیا ہے کہ ترکی،یوکرین سے قریبی تعلقات میں فروغ اور مختلف شعبوں میں تعاون کو جاری رکھنے کا عزم رکھتا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں