ترک یونیورٹیوں کے دروازے پاکستانیوں کے لیے کھلے ہیں: محمد عثمان

پاکستان طلبا اور طالبات مغربی ممالک سے زیادہ پاکستان کے دوست اور برادر ملک ترکی کی یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرنے کو ترجیح دینے کی سب سے اہم وجہ ترک باشندوں کو پاکستانی باشندوں اور طالبِ علموں سے گہری محبت کرنا ہے اور اپنے دورازے پاکستانی طلبا کے لیے پوری طرح کھول دینا ہے۔  تفصیلی انٹرویو کے لیے کلک کیجیے

243035
ترک یونیورٹیوں کے دروازے پاکستانیوں کے لیے کھلے ہیں: محمد عثمان

پاکستان طلبا اور طالبات مغربی ممالک سے زیادہ پاکستان کے دوست اور برادر ملک ترکی کی یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرنے کو ترجیح دینے کی سب سے اہم وجہ ترک باشندوں کو پاکستانی باشندوں اور طالبِ علموں سے گہری محبت کرنا ہے اور اپنے دورازے پاکستانی طلبا کے لیے پوری طرح کھول دینا ہے۔ترک باشندے پاکستان اور پاکستانی باشندوں سے بڑی گہری محبت کرتے ہیں۔ترکی پاکستانی طلبا کے لیےاعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لیے سب سے مناسب جگہ ہے۔ یہاں اپنے قیام سے بہت خوش ہیں کیونکہ ہمیں یہاں پر ہر طرح کی سہولتیں حاصل ہیں ان خیالات کا اظہار حاجت تپے یونیورسٹی کی فوڈ انجئیرنگ سے تعلق رکھنے والے طالب ِ علم محمد عثمان اکرم نے کیا۔
انہوں نے کہا کہ یہاں پر ہم بڑے سکون سے اپنی تعلیم جاری رکھے ہوئے ہیں تاہم ابتدا میں ہمیں ترکی زبان نہ آنے کی وجہ سے کچھ مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا لیکن اب چونکہ ہم ترکی زبان سے کافی حد تک واقف ہوچکے ہیں اس لیے ترکوں کے دلوں کی بات کو سمجھنے میں ہمیں بڑی مدد ملتی ہے۔ تفصیلی انٹرویو کے لیے کلک کیجیے


ٹیگز:

متعللقہ خبریں