شاہی پکوان 12

"فاتق"

1404669
شاہی پکوان 12

عثمانی کھانوں  کی منفرد ترکیبوں کے ساتھ پروگرام کے اس ہفتے ہم آپ کو دنیا کے اٹھویں عجوبے  پاموک قلعے سے خوش آمدید کہتےہیں، آج ہم  آپ کو ضلع دینزیلی کے اس خوبصورت  علاقے سے فاتق بنانا سکھائیں گے
ضروری اجزا کچھ یوں ہیں
ہانچ سو گرام قیمہ
نصف کلو گرام پالک
 چار سو گرام د ہی پھینٹا ہوا
 ایک سو گرام سوکھی ڈبل روٹی
 پچاس گرام چلغوزے
لہسن حسب ذائقہ
 زیتون کا تیل تین چمچ
پیاز بڑی ایک عدد
کٹی لال مرچ نمک،دار چینی  حسب ذائقہ
یہ ترکیب آپ کی خدمت میں  مشہور شیف اور محقق جناب یونس ایمرے اککور کی  زبانی پیش کیا جا رہی ہے۔

 



متعللقہ خبریں