صدر ترکی: دعوی فلسطین مسلم اُمہ کا ایک مشترکہ دعوی ہے

سن 1948   سے ابتک    دباؤ،  تنہائی، تفریق بازی   کی پالیسیاں   جاری رہی ہیں۔ میں سمجھتا ہوں کہ مسئلہ فلسطین  اقوام  ِ متحدہ   کی سلامتی کونسل   کے لیے    کسی لٹمس پیپر  کی  حیثیت  رکھتا ہے

620961
صدر ترکی:  دعوی فلسطین مسلم اُمہ کا ایک  مشترکہ  دعوی  ہے

مشترکہ اعلامیہ  میں اس بات  پر  زور دیا گیا ہے کہ  اقوام  متحدہ  کی سلامتی کونسل      چھ سال سے جاری خانہ جنگی کو  رکوانے میں ناکام   رہی ہے

 



متعللقہ خبریں