ترکیہ ہیلتھ ٹورزم کا عالہمی مرکز بننے کے سفر میں پیش پیش

گزشتہ سال تقریباً 1 لاکھ 400 ہزار افراد ہیلتھ ٹورزم  کے لیے ترکیہ آئے

2125989
ترکیہ ہیلتھ ٹورزم کا عالہمی مرکز بننے کے سفر میں پیش پیش

ترکیہ  ہیلتھ ٹورزم کا مرکز ملک بن گیا ہے۔

وزارت تجارت کے سماجی رابطوں کے پیج پر  جاری کردہ بیان کے مطابق، ترکیہ طبی سیاحت کی ترجیح کے حامل  ممالک میں ساتویں نمبر پر ہے۔

گزشتہ سال تقریباً 14 لاکھ افراد ہیلتھ ٹورزم  کے لیے ترکیہ آئے۔

ہیلتھ سروسز کی برآمدات 2 ارب 300 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں۔

گزشتہ سال، وزارت نے صحت کی خدمات کی برآمدات میں کام کرنے والی کمپنیوں کے لیے اپنی امداد میں 281 فیصد اضافہ کرتے ہوئے 733 ملین لیرے کی مالی اعانت کی۔

وزارت تجارت کے بیان میں اس بات پر زور دیا گیا کہ ہیلتھ ٹورزم  میں ترکیہ کا حصہ بڑھانے کے لیے کوششیں بلاتعطل جاری ہیں۔

 



متعللقہ خبریں