ترکیہ کی نمرود کریٹر جھیل کی خلا سے تصاویر

ہر برس ہزاروں سیاحوں  کی توجہ حاصل کرنے والی ترکیہ کی سب سے بڑی کریٹر نمرود جھیل کی  ناسا کے خلابازوں نے   خلا سے تصویر کشی کی

2108675
ترکیہ کی نمرود کریٹر جھیل کی خلا سے تصاویر

بطلس کےضلع تاتوان میں واقع نمرود جھیل  کی ناسا  کے خلابازوں نے خلا سے  تصویریں لی ہیں۔

ہر برس ہزاروں سیاحوں  کی توجہ حاصل کرنے والی ترکیہ کی سب سے بڑی کریٹر نمرود جھیل کی  ناسا کے خلابازوں نے   خلا سے تصویر کشی کی۔

ناسا کے ایکس سرکاری پیج پر   شائع ان تصاویر کو    اسپیس اسٹیشن خلا باز نے  اتارا  اور "پر احتشام  آتشی دہانہ"  کے عنوان سے   شائع کیا۔  یہ جھیل آتشی پہاڑ کے لاوا کے بہاوّ سے  زمین پر بننے والے  بڑے شگاف  کے بعد منظر عام پر آئی تھی۔

 



متعللقہ خبریں