کینسر ویکسین کی تیاری آخری مراحل میں ہے: پوتین

روسی صدر نے  بتایا کہ ملک بھر میں  پانچ سالوں کے دوران  500 سے زائد سرطان کےعلاج کےلیے طبی مراکز قائم کیے گئے ہیں جہاں اس کے علاج  کے لیے  ویکسین کی تیاری آخری مراحل میں ہے

2102584
کینسر ویکسین کی تیاری آخری مراحل میں ہے: پوتین

 روسی صدر نے  بتایا ہے کہ  سرطان  کے خلاف ویکسین اور قوت مدافعت کے لیے مقوی ادویات کی تیاری جلد مکمل ہو جائے گی ۔

 پوتین نے  ماسکو میں منعقدہ  ٹیکنولوجی کا مستقبل   نامی فورم سے خطاب کے دوران اس بات کا اظہار کیا۔

روسی صدر نے  بتایا کہ ملک بھر میں  پانچ سالوں کے دوران  500 سے زائد سرطان کےعلاج کےلیے طبی مراکز قائم کیے گئے ہیں جہاں اس کے علاج  کے لیے  ویکسین کی تیاری آخری مراحل میں ہے ۔

انہوں نے بتایا کہ اس بات کا قومی امکان ہے کہ  زمانہ قریب میں  انفرادی طریقہ علاج میں یہ ویکسین کافی مفید ثابت ہوگی ۔

 

 

 



متعللقہ خبریں