ترکیہ میں پن نوانائی سے 218 میگا واٹ ہاوورز بجلی کی پیداوار

ترکیہ میں تمام ذرائعوں سے 778.5 میگا واٹ ہاورز  بجلی پیدا کی جاتی ہے

2086950
ترکیہ میں پن نوانائی سے 218 میگا واٹ ہاوورز بجلی کی پیداوار

ترکیہ  میں پن بجلی پیداوار کا نیا ریکارڈ قائم ہوا ہے۔

توانائی وقدرتی وسائل کے وزیر الپ ارسلان بائراکتار کا کہنا ہے کہ ترکیہ 7 جنوری کو پن بجلی کی پیداوار کی بلند ترین شرح 28 فیصد تک پہنچ گیا ہے۔

وزیر بائراکتار  نے X سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپنی پوسٹ میں  لکھا  ہے کہ "ہم ہر گزرتے دن  بڑھنے والی  قابلِ تجدید توانائی کی پیداوار کے ساتھ  نئے  ریکارڈز پر مہر ثبت کر رہے ہیں۔ 7 جنوری  2024 کے دن ونڈ  انرجی  کی پیداوار 28 فیصد کے ساتھ    ترکیہ میں اپنی تاریخ کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئی ہے۔

ترکیہ کی  پن  توانائی سے بجلی کی پیداوار 7 جنوری کو 218 میگا واٹ ریکارڈ کی گئی۔ترکیہ میں تمام ذرائعوں سے 778.5 میگا واٹ  بجلی پیدا کی جاتی ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں