ترکیہ کے عالمی ٹیکنالوجی برانڈ ٹوگ کا امریکہ میں سی ای ایس 2024 میں چرچا

ترکیہ کی مقامی گاڑی ٹوگ کا نیا ماڈل منظر عام پر آ گیا

2086891
ترکیہ کے عالمی ٹیکنالوجی برانڈ ٹوگ کا امریکہ میں سی ای ایس 2024 میں چرچا

ترکیہ کا عالمی ٹیکنالوجی برانڈ ٹوگ  جو کہ نقل و حرکت کے میدان میں خدمات انجام دے رہا ہے،  امریکی شہر لاس ویگاس  میں شروع ہونے والی  دنیا کی سب سے بڑی  صارف  الیکٹرانکس نمائش، CES2024 میں  ترکیہ کی نمائندگی کر رہا ہے۔

دوسرے الیکٹرک سمارٹ ڈیوائس کا موجودہ ورژن، جس کا 2019 میں تعارف کرایا گیا تھا، T10F کے نام سے  عوام کے سامنے پیش کیا جا رہا ہے۔

سی ای ایس 2022  میں عالمی سطح پر بازگشت سنائی دینے وا لے ٹرانزیشن کانسیپٹ سمارٹ ڈیوائس کے ساتھ  عالمی   ٹریڈ مارک کا تعار ف کرانے  اور 2023 میں  بیانڈ ایکس   ماڈل کو   زائرین  کے سامنے پیش کرنے والے ٹوگ نے  اس طرح سی ای ایس 2024 میں دوسرا  سمارٹ ڈیوائس ۔ 10 ایف    دنیا بھر  سے متعارف کرایا ہے۔

ٹوگ T10F، T10X ماڈلز،  سمارٹ لائف  حل کے ساتھ صارف کا تواتر سے  انٹرنیٹ  سے رابطہ رکھتے ہوئے  اپنے    اپ ڈیٹس  کی بدولت  مسلسل ترقی کر نے والے اور نئے آلہ کی حیثیت سے نمایاں ہیں۔



متعللقہ خبریں