دوبئی میں موسمیات کانفرس کا آغاز

امسال  متحدہ عرب امارات کی صدارت میں کوپ۔28  کانفرس میں  180 سے زائد ممالک کے حکومتی و مملکتی سربراہان   شرکت کر رہے ہیں

2071229
دوبئی میں موسمیات کانفرس کا آغاز

اقوام متحدہ کے موسمی  تغیرات  فریم  معاہدے  کی  فریقین کی 28ویں کانفرنس دوبئی میں شروع ہوئی ہے۔

متحدہ عرب امارات کی سرکاری ایجنسی وام  کی خبر کے مطابق ایکسپو سٹی دبئی میں شروع ہونے والی کانفرنس 12 دسمبر تک جاری رہے گی۔

امسال  متحدہ عرب امارات کی صدارت میں کوپ۔28  کانفرس میں  180 سے زائد ممالک کے حکومتی و مملکتی سربراہان   شرکت کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ فریقین کی اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس ہر سال مختلف ملک میں منعقد کی جاتی ہے تاکہ موسمیاتی تبدیلیوں پر سالانہ جائزہ لیا جا سکے۔


 

 



متعللقہ خبریں