کولومبیا: سرکاری اداروں پر سائبر حملہ
بتایا گیا ہے کہ حملے کے بعد صنعتی و تجارتی مشاورتی ادارے ،امور صحت و سماجی تحفظ اور اعلی عدالتی کمیشن کی ویب سائٹس ہیک کر لی گئیں
2037898

کولومبیا میں سرکاری اداروں اور ٹیلی مواصلاتی و ٹیکنولوجی پر مبنی کمپنی IFC نیٹ ورکس پر سائبر حملہ کیا گیا ہے ۔
اس حملے کے بعد صنعتی و تجارتی مشاورتی ادارے ،امور صحت و سماجی تحفظ اور اعلی عدالتی کمیشن کی ویب سائٹس ہیک کر لی گئیں۔
حکام کا کہنا ہے کہ سائبر حملوں کے سرکاری اداروں پر اثرات کا جائزہ لیا جا رہا ہے، البتہ ان کے نقصانات کے ازالے کی بھی تفتیش ضروری ہوگی ۔
حکومت نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ سرکاری اداروں کو ان حملوں سے کوئی خاص نقصان نہیں ہوا ہے۔
متعللقہ خبریں

نائیجیریا: خنّاق کے بڑھتے ہوئے کیس، ڈاکٹروں کی تعداد کم پڑ گئی
نائیجیریا کو، خنّاق کے خلاف جدوجہد کے لئے، 2 لاکھ 50 ہزار ڈاکٹروں کی ضرورت ہے