کورونا وائرس کی نئی اقسام پر تحققیات کو وسعت

عالمی ادارہ صحت مزید معلومات حاصل کرنے کے بعد ممالک کو اور  عوام کی صورتحال سے  آگاہ کرائے گا

2026262
کورونا وائرس کی نئی اقسام پر تحققیات کو وسعت

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے کورونا وائرس کے "BA.2.86" ویرینٹ کی حیثیت کی اس میں بڑی تعداد میں تغیرات آنے کی بنا پر  "زیرِمشاہدہ  ویریئنٹ " کے طور پر تجدید کر دی ہے۔

ڈبلیو ایچ او کی طرف سے کوویڈ 19 کے "BA.2.86" قسم کے بارے میں ایک تحریری بیان دیا گیا تھا۔

ڈبلیو ایچ اولو "بی اے 2.86" قسم کے حوالے سے ایک  بیان جاری کیاہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ  "ڈبلیو ایچ او نے کل  کووڈ-19 کے BA.2.86 ویریئنٹ کو 'زیر مشاہدہ قسم' کا درجہ دیا ہے  کیونکہ اس میں بڑی تعداد میں تبدیلیاں پیدا ہو چکی ہیں، بعض  ممالک نے ان کی چند ایک اقسام کی اطلاع دی ہے۔"

اس قسم اور اس کے پھیلاؤ کی حد کو سمجھنے کے لیے مزید ڈیٹا کی ضرورت ہے، لیکن تغیرات  یعنی ذیلی اقسام کی تعداد قابل ذکر ہے۔

عالمی ادارہ صحت   مزید معلومات حاصل کرنے کے بعد ممالک کو اور  عوام کی صورتحال سے  آگاہ کرائے گا۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ عالمی ادارہ صحت اسوقت "جائزہ لینا  مطلوب ہونے والے" تین اور زیر مشاہدہ  7 اقسام  کا تعاقب کر رہا ہے۔

ڈبلیو ایچ او نے 9 اگست کو Eris کے مختلف قسم کے بارے میں ایک رپورٹ شائع کی تھی۔ یہ  وائرس اپنی خصوصیات کے لحاظ سے، عالمی سطح پر پھیل سکتا ہے اور کیسز میں اضافے کا سبب بن سکتا ہے۔



متعللقہ خبریں