کورونا کی اضافی خوراکیں دی جا سکتی ہیں:عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ زیادہ خطرے والے افراد کو آخری  اضافی  ویکسین کی 6 یا 12 ماہ بعد اضافی خوراک ملنی چاہیے

1966936
کورونا کی اضافی خوراکیں دی جا سکتی ہیں:عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے کورونا ویکسین کی سفارشات میں تبدیلی کر دی ہے۔

خبر کے مطابق، زیادہ خطرے والے افراد کو آخری  اضافی  ویکسین کی 6 یا 12 ماہ بعد اضافی خوراک ملنی چاہیے۔

ادارہ کا مزید کہنا ہے کہ عمر اور دیگر عوامل کی بنیاد پر کورونا ویکسین کی 6 یا 12 ماہ بعد اضافی خوراک دی جائے۔

عالمی ادارہ صحت کا  یہ بھی کہنا ہے کہ اوسط خطرے کے حامل افراد کیلئے کورونا سے بچاؤ کے دو بنیادی  خوراکوں کے بعد سالانہ بوسٹر شاٹس ضروری نہیں ہیں۔



متعللقہ خبریں