جرمن بائیون ٹیک فرم سنگاپور میں فیکڑی قائم کر رہی ہے

جرمن فرم   کی جانب سے سنگاپور کے کارخانے کو 2023 میں فعال بنانےاور ایک سو افراد کو  روز گار فراہم کرنے کی توقع کی جا رہی ہے

1906155
جرمن بائیون ٹیک فرم  سنگاپور میں فیکڑی قائم کر رہی ہے

جرمن بائیوٹیکنالوجی  فرم بائیون ٹیک نے اعلان کیا ہے کہ اس نے سنگاپور میں ایشیا میں اپنی پہلی مینوفیکچرنگ  فیکڑی خرید لی ہے۔

BioNTech کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سویٹزرلینڈ میں قائم نووارٹیس کے ذیلی ادارے سے خریدی  گئی فیکڑی  ایشیا پیسیفک خطے میں mRNA پر مبنی ویکسین کی تیاری میں معاونت فراہم  کرے گی۔

جرمن فرم   کی جانب سے سنگاپور کے کارخانے کو 2023 میں فعال بنانےاور ایک سو افراد کو  روز گار فراہم کرنے کی توقع کی جا رہی ہے۔



متعللقہ خبریں