آسٹریلیا میں دنیا کا سب سے بڑا پودا دریافت کیا گیا

محققین کے مطابق، مغربی آسٹریلیا کے ساحلوں میں موجود آبی گھاس (سی گراس) کا یہ پودا180 کلو میٹر کے رقبے پر پھیلا ہوا ہے

1835927
آسٹریلیا میں دنیا کا سب سے بڑا پودا دریافت کیا گیا

آسٹریلیا میں دنیا کا سب سے بڑا پودا دریافت کیا گیا ہے۔

محققین کے مطابق، مغربی آسٹریلیا کے ساحلوں میں موجود آبی گھاس (سی گراس) کا یہ پودا180 کلو میٹر   کے رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔

ماہرین نے بتایا ہے کہ وہ یہ جاننے کی کوشش کر رہے ہیں کہ شارک بے کے علاقے میں دریافت کیے گئے اس پودے میں کتنے مزید پودے اُگے ہیں اور ان کی ماہیت کیا ہے۔

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ  ایسی نباتات کے مطالعے سے ماحول اور ایکو سسٹم کو سمجھنے میں مدد ملتی ہے جبکہ عالمی درجہ حررات میں اضافے اور ماحولیاتی تبدیلوں کو بارے میں کئی راز افشا ہو سکتے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں