ہانگ کانگ یونیورسٹی نے اومیکرون ویریئنٹ کی تصویر اتار لی

ہانگ کانگ یونیورسٹی نے کورونا وائرس کے اومیکرون ویریئنٹ کے الیکٹران مائیکروسکوپ کے ذریعے حاصل کردہ تصویر شائع کر دی

1745365
ہانگ کانگ یونیورسٹی نے اومیکرون ویریئنٹ کی تصویر اتار لی

ہانگ کانگ یونیورسٹی نے کورونا وائرس کے اومیکرون ویریئنٹ کے الیکٹران مائیکروسکوپ کے ذریعے حاصل کردہ تصویر شائع کی ہے۔

کورونا وائرس اومیکرون ویریئنٹ عالمی ایجنڈے پر بدستور سرفہرست ہے۔

متعدد ممالک میں اومیکرون کیسوں کی نشاندہی ہوئی ہے اور اس ویریئنٹ کے زیادہ متعدی ہونے کا خدشہ محسوس کیا جا رہا ہے۔

ہانگ کانگ یونیورسٹی کی لی کاشِنگ طب فیکلٹی نے الیکٹرون مائیکروسکوپ کی مدد سے اس ویریئنٹ کی تصویر حاصل کر لی ہے۔

شائع کی گئی تصویر میں متاثرہ خلیے دکھائی دے رہے ہیں۔



متعللقہ خبریں