سمندری طوفان "انفا" چین پہنچ گیا

چين کے تجارتی مرکز شنگھائی اور قريبی ساحلی علاقوں ميں تمام پروازيں منسوخ کر دی گئی ہيں جبکہ ٹرين سروس بھی معطل ہے اور تمام کاروبار بند پڑے ہيں

1679855
سمندری طوفان "انفا" چین پہنچ گیا

سمندری طوفان "انفا" تائيوان ميں تباہی مچانے کے بعد اب چين تک پہنچ گیا ہے۔

چين کے تجارتی مرکز شنگھائی اور قريبی ساحلی علاقوں ميں تمام پروازيں منسوخ کر دی گئی ہيں جبکہ ٹرين سروس بھی معطل ہے اور تمام کاروبار بند پڑے ہيں۔

 يہ طوفان آج سہ پہر چينی ساحلی علاقوں سے ٹکرايا۔

فوری طور پر اس کی وجہ سے تباہی کی تفصيلات دستياب نہيں ہے۔

 يہ طوفان ايک ايسے وقت پر آيا ہے، جب وسطی چين ميں ريکارڈ سيلابوں کی وجہ سے اٹھاون افراد ہلاک اور ايک ملين سے زائد بے گھر ہو چکے ہيں۔


ٹیگز: #طوفان , #چین

متعللقہ خبریں