امریکی صدر، مذہبی پیشوا عوام کو ویکسین لگوانے کی تلقین کریں
جو بائڈن نے کل ایک ہزار سے زائد مذہنی رہنماؤں اور سماجی نمائندوں کے ساتھ آن لائن ملاقات کی
1613663
امریکی صدر جوبائڈن نے مذہبی رہنماؤں سے معاشروں کو کورونا ویکسین لگوانے کے معاملے میں حوصلہ افزائی کے معاملے میں حوصلہ افزائی کی اپیل کی ہے۔
جو بائڈن نے کل ایک ہزار سے زائد مذہنی رہنماؤں اور سماجی نمائندوں کے ساتھ آن لائن ملاقات کی۔
مذاکرات میں کووڈ۔ 19 کے خلاف جدوجید میں مقامی سربراہان کی اہمیت پر زور دینے والے بائڈن نے کہا کہ میں آپ سب سے اپیل کرتےہوں کہ آ پ عوام سے باری آنے پر لازمی طور پر ویکسین لگوانے کی حوصلہ افزائی کریں۔
بائڈن نے انسانوں کے دوبارہ سے سماجی تعلقات قائم کرنے کے لیے یہ ویکسین انتہائی اہم ہونے کا بھی ذکر کیا ہے۔