ترکی: کورونا وائرس کی تازہ صورتحال

ترکی میں کورونا وائرس کی وجہ سے حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران اموات کی تعداد 63، اموات کی کُل تعداد 29 ہزار 552 ہو گئی

1601943
ترکی: کورونا وائرس کی تازہ صورتحال

ترکی میں کورونا وائرس کی وجہ سے حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران اموات کی تعداد 63 ہے۔

اس طرح وباء کے آغاز سے لے کر اب تک اموات کی کُل تعداد 29 ہزار 552 ہو گئی ہے۔

ایک دن میں ایک لاکھ 51 ہزار 113 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 858کے نتائج مثبت رہے ہیں۔

ملک میں مریضوں کی یومیہ تعداد 15 ہزار503 ہے۔

ہسپتالوں سے فارغ ہونے والے 15 ہزار 893 افراد کے ساتھ صحتیاب ہونے والوں کی کُل تعداد 27 لاکھ 16 ہزار969 ہو گئی ہے۔



متعللقہ خبریں