فروری 51 سالہ تاریخ کا گرم ترین مہینہ تھا : ترک ادارہ موسمیات

ترک ادارہ موسمیات کےمطابق، ترکی میں گزشتہ آٹھ سالوں  کے دوران فروری کے مہینے میں اوسطا درجہ حرارت معمول کے  مقابلے میں  تین تا چار ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ کیا گیا تھامگر گزشتہ مہینے موسمی درجہ حرارت میں  6.2 ڈگری سینٹی گریڈ  ریکارڈ کیا گیا

1597799
فروری  51 سالہ تاریخ کا گرم ترین مہینہ تھا : ترک ادارہ موسمیات

سال رواں  کا ماہ فروری گزشتہ 51 سالہ تاریخ کا گرم ترین مہینہ قرار پایا ہے۔

 ترک ادارہ موسمیات کےمطابق، ترکی میں گزشتہ آٹھ سالوں  کے دوران فروری کے مہینے میں اوسطا درجہ حرارت معمول کے  مقابلے میں  تین تا چار ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ کیا گیا تھامگر گزشتہ مہینے موسمی درجہ حرارت میں  6.2 ڈگری سینٹی گریڈ  ریکارڈ کیا گیا۔

 ترکی میں  سن دو ہزار سولہ میں فروری کا مہینہ گرم ترین ریکارڈ کیا گیا تھا۔

 

 



متعللقہ خبریں