کورونا وائرس: مشرق کے حالات

بھارت میں کووِڈ۔19  کی وجہ سے اموات کی تعداد ایک لاکھ 19 ہزار 30 اور مریضوں کی تعداد 79 لاکھ 9 ہزار 959 تک پہنچ گئی

1516074
کورونا وائرس: مشرق کے حالات

کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اموات  کی تعداد 11 لاکھ 59 ہزار 472 ہو گئی ہے۔

دنیا بھر میں وائرس کے مریضوں کی تعداد 4 کروڑ 33 لاکھ 74 ہزار 933 اور صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 3 کروڑ 19 لاکھ 15 ہزار 705 ہو گئی ہے۔

بھارت میں کووِڈ۔19  کی وجہ سے اموات کی تعداد ایک لاکھ 19 ہزار 30 اور مریضوں کی تعداد 79 لاکھ 9 ہزار 959 تک پہنچ گئی ہے۔

وائرس کی وجہ سے 32 ہزار 616 اموات کے ساتھ ایران میں مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 68 ہزار 896 ہو گئی ہے۔

روس میں اموات کی تعداد 26 ہزار 269 اور مریضوں کی تعداد 15 لاکھ 31 ہزار 224 تک پہنچ گئی ہے۔



متعللقہ خبریں