ترکی میں کورونا وائرس کی تازہ صورتحال

حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران 57 اموات کے ساتھ ہلاکتوں کی کُل تعداد 8 ہزار 441 ہو گئی ہے

1502557
ترکی میں کورونا وائرس کی تازہ صورتحال

 ترکی میں کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد میں حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران 57 اموات واقع ہوئی ہیں۔

اس تازہ جانی نقصان کے بعد وباء کے آغاز سے لے کر اب تک اموات کی کُل تعداد 8 ہزار 441 ہو گئی ہے۔

ایک دن میں ایک لاکھ 4 ہزار 402 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے ایک ہزار 429 کے نتائج مثبت نکلے ہیں۔

ہسپتالوں سے فارغ ہونے والے ایک ہزار 182 افراد کے ساتھ صحتیاب ہونے والے افراد کی کُل تعداد 2 لاکھ 85 ہزار 50 ہو گئی ہے۔



متعللقہ خبریں