ترکی میں کورونا: اموات کی تعداد7186 ہو گئی

ترکی میں کورونا وائرس کووِڈ۔19 کے خلاف جدوجہد میں حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 67 جانوں کے نقصان سے اموات کی کُل تعداد 7 ہزار 186 ہو گئی ہے۔

1491273
ترکی میں کورونا:  اموات کی تعداد7186 ہو گئی

ترکی میں کورونا وائرس کووِڈ۔19 کے خلاف جدوجہد میں حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 67 جانوں کے نقصان سے اموات کی کُل تعداد 7 ہزار 186 ہو گئی ہے۔

ایک دن میں 1 لاکھ 10 ہزار 412 نئے ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے ایک ہزار 742 کے نتائج مثبت نکلے ہیں۔ 

ہسپتالوں سے فارغ کئے جانے والے ایک ہزار 202 افراد کے ساتھ وباء کے آغاز سے لے کر اب تک صحتیاب ہونے والوں کی کُل تعداد 2 لاکھ 61 ہزار 260 تک پہنچ گئی ہے۔ 



متعللقہ خبریں