کورونا وائرس گراف: ترکی کا آج کا جانی نقصان 19

حالیہ اموات کے بعد وباء کے آغاز سے لے کر اب تک ہلاکتوں کی کُل تعداد 5 ہزار 747 ہو گئی ہے

1466400
کورونا وائرس گراف: ترکی کا آج کا جانی نقصان 19

کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد میں ترکی کا آج کا جانی نقصان 19 ہے۔

حالیہ اموات کے بعد وباء کے آغاز سے لے کر اب تک ہلاکتوں کی کُل تعداد 5 ہزار 747 ہو گئی ہے۔

ایک دن میں 41 ہزار 301 نئے ٹیسٹ کئے گئے میں سے 995 کے نتائج مثبت نکلے ہیں۔

ہسپتالوں سے ڈسچارج کئے جانے والے ایک ہزار 3 افراد سے اب تک صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 2 لاکھ 17 ہزار 497 ہو گئی ہے۔

 



متعللقہ خبریں