" نئے سیارے کی دریافت"غیر معمولی حد تک دنیا سے مشابہت رکھتا ہے

ناسا کے مطابق ، اس سیارے کو  کیپلر -1649سی کا نام دیا گیا ہے جسے ایک خلائی ٹیلی اسکوپ کے ذریعے دریافت کیا گیا جو کہ سیاغناس نامی  کہکشاں میں موجود ہے اور جس کا زمین سے فاصلہ تین سو نوری سال دور ہے

1412085
" نئے سیارے کی دریافت"غیر معمولی حد تک دنیا سے مشابہت رکھتا ہے

امریکی خلائی ایجنسی ناسا  نے  دنیا سے مشابہہ ایک نئے سیارے کو دریافت کیا ہے جو کہ تین سو نوری سال کے فاصلے پر واقع ہے ۔

ناسا کے مطابق ، اس سیارے کو  کیپلر -1649سی کا نام دیا گیا ہے جسے ایک خلائی ٹیلی اسکوپ کے ذریعے دریافت کیا گیا جو کہ سیاغناس نامی  کہکشاں میں موجود ہے اور جس کا زمین سے فاصلہ تین سو نوری سال دور ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ نیا سیارہ غیر معمولی حد تک  ہماری دنیا سے مشابہت رکھتا ہے جس کا قطر دنیا سے 1.06 گنا  بڑا ہے جو کہ سورج سے دنیا کو ملنے والی شمسی شعاوں کا  75 فیصد حاصل کرتاہے۔

 



متعللقہ خبریں