نائیجیریا میں ہیضے کی وبا ،21افراد ہلاک

عالمی ادارہ صحت رابطہ افسر ڈاکٹر ایو نورا    کے  مطابق،  اس وقت  ملک میں ہیضے سے ایک سو پچپن افراد متاثر ہیں جن کےلیے  فوری ادویات اور طبی سازو سامان روانہ کر دیا گیا ہے

1389935
نائیجیریا میں ہیضے کی وبا ،21افراد ہلاک

جنوب مشرقی نائیجیریا میں  ہیضے کی وبا کے باعث اکیس افراد ہلاک ہو گئے۔
 عالمی ادارہ صحت رابطہ افسر ڈاکٹر ایو نورا    کے  مطابق،  اس وقت  ملک میں ہیضے سے ایک سو پچپن افراد متاثر ہیں جن کےلیے  فوری ادویات اور طبی سازو سامان روانہ کر دیا گیا ہے۔
نورا کا کہنا ہے کہ  صاف  پانی اور صفائی   کی قلت کی وجہ سے  یہ وبا  موجود ہے جسے مزید پھیلنے سے روکنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
واضح رہے کہ نائیجیریا میں خسرہ،پولیو،اسہال اور ہیضے کی بیماریاں اکثر پھیلتی ہیں۔

 



متعللقہ خبریں