چین میں کورونا وائرس ،ہلاک شدگان کی تعداد 2665 ہو گئی

قومی ادارہ صحت کے مطابق ، حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران  مزید 71 افراد اس  وائرس  سے ہلاک  جبکہ  508 متاثر ہوئے جسکے بعد  ہلاک شدگان کی  تعداد 2665 ہو گئی ہے

1365587
چین میں کورونا وائرس ،ہلاک شدگان کی تعداد 2665 ہو گئی

چین میں کورونا وائرس سے  ہلاک شدگان کی  تعداد 2665 ہو گئی ہے۔

 قومی ادارہ صحت کے مطابق ، حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران  مزید 71 افراد  اس      وائرس  سے ہلاک  جبکہ  508 متاثر ہوئے۔

  اس وائرس سے اب تک مجموعی طور پر  77658 افراد متاثر ہو چکے ہیں۔

 اس دوران   چینی  پارلیمان   کی مستقل کمیٹی  نے جنگلی جانوروں کی  تجارت اور ان کے استعمال پر مکمل پابندی لگا دی ہے۔

 گزشتہ سال 12 دسمبر سے صوبہ ہوبے سے پھیلے گئے  کورونا وائرس   کی وبا جلد ہی دیگر شہروں   تک پھیل گئی تھی جس کے بعد عالمی ادارہ صحت نے ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا تھا۔



متعللقہ خبریں