نائیجیریا میں لاسا بخارکی وبا،ہلاک شدگان کی تعداد 70 ہو گئی

مقامی محکمہ صحت کے مطابق، یہ وبا دارالحکومت  کے علاقہ 26 صوبوں  میں اپنا اثر دکھا رہی ہے  جس سے ہلاک  شدگان کی تعداد 70 ہو گئی ہے جو کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں  زیادہ ہے

1358133
نائیجیریا میں لاسا بخارکی وبا،ہلاک شدگان کی  تعداد 70 ہو گئی

نائیجیریا میں  لاسا بخار  کی وبا سے ہلاک شدگان کی تعداد 70 ہو گئی ہے ۔

مقامی محکمہ صحت کے مطابق، یہ وبا دارالحکومت  کے علاقہ 26 صوبوں  میں اپنا اثر دکھا رہی ہے  جس سے ہلاک  شدگان کی تعداد 70 ہو گئی ہے جو کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں  زیادہ ہے۔

 ملک بھر میں اس وبا کی وجہ سے ہنگامی حالت کا نفاذ کر دیا گیا ہے ۔

 بتایا گیا ہے کہ یہ وبا چوہے کے فُضلے  سے انسانوں    میں منتقل  ہوکر موذی اور خونی بخار میں تبدیل ہو جاتی ہے ۔

 



متعللقہ خبریں