یمن میں ہیضے کی وبا ،913 افراد ہلاک

عالمی ادارہ صحت کے مطابق ، اس وبا سے یمن میں 9 لاکھ 69 ہزار 537 افراد اس وباسے متاثر ہوئے جن میں سے 913 ہلاک ہوچکےہیں

1292386
یمن میں ہیضے کی وبا ،913 افراد ہلاک

یمن  میں  ہیضے کی وبا سے سال رواں کے دوران اب  تک  913 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

 عالمی  ادارہ صحت کے مطابق ، اس وبا سے یمن میں 9 لاکھ 69 ہزار 537 افراد اس وباسے متاثر ہوئے   جن میں سے 913 ہلاک ہو گئے۔

ادارے کا کہنا ہے کہ  اس وبا سے متاثرہ 25٫5 فیصد تعداد 5 سال سے کم عمر بچوں کی ہے۔

 حکام کو خدشہ ہے کہ    الحدیدہ ، عب،زمار اور صنعا٫  میں شدید بارشوں کے بعد اس وبا   کے مزید پھیلنے  کا خطرہ ہے۔

 


ٹیگز: #وبا , #ہیضہ , #یمن

متعللقہ خبریں