مریخ پر عجیب وغریب شور،ناسا نے 100 سے زیادہ آوازیں ریکارڈکرلیں

بتایا گیا ہے  کہ  ان آوازوں میں سے 21  میں کسی زلزلے    کی جبکہ دیگر میں  کسی  حرکات کو  سنا جا سکتا ہے جبکہ کسی قسم کی مشینی آواز    اور سیارے پر ہواکی سائیں سائیں کا شور بھی سنا جا سکتا ہے

1280169
مریخ پر عجیب وغریب شور،ناسا نے 100 سے زیادہ آوازیں ریکارڈکرلیں

 ناسا نےمریخ  پر  اترنے والے سیسمک تحقیقاتی گاڑی انسائٹ کے ذریعے  سیارے میں   سنی جانے والی 100 سے زیادہ آوازیں ریکارڈ کی ہیں۔

 بتایا گیا ہے  کہ  ان آوازوں میں سے 21  میں کسی زلزلے    کی جبکہ دیگر میں  کسی  حرکات کو  سنا جا سکتا ہے جبکہ کسی قسم کی مشینی آواز    اور سیارے پر ہواکی سائیں سائیں کا شور بھی سنا جا سکتا ہے۔

 سائنس دانوں کا خیال ہے  کہ مریخ پر ان زلزلوں  پر تحقیق کرتےہوئے مزید معلومات تک پہنچا جا سکتا ہے۔

واضح رہے کہ  مریخ  کی ارضیاتی ساخت زمین  کی طرح متحرک نہیں ہے ۔


ٹیگز: #شور , #مریخ

متعللقہ خبریں