یونان میں طوفان 6 افراد کو نگل گیا

یونان کے شمالی حصے میں آنے والے طوفان کے نتیجے میں  چھ افراد ہلاک اور 60 زخمی ہو گئے

1233921
یونان میں طوفان 6 افراد کو نگل گیا

یونان کے شمالی حصے میں آنے والے طوفان کے نتیجے میں  چھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

مقامی حکام کے مطابق گزشتہ درمیانی شب چلنے والی طوفانی ہواؤں کی وجہ سے 60 افراد زخمی بھی ہوئے۔

بتایا گیا ہے کہ ہلاک شدگان  سیاح تھے جن کا تعلق چیک جمہوریہ، رومانیہ اور روس سے تھا۔

اس دوران بڑے پیمانے پر مالی نقصان بھی ہوا ہے۔

اس طوفان سے سیاحوں کا  مقبول جزیرہ نما خالکیدیکی سب سے زیادہ متاثر ہوا۔

 



متعللقہ خبریں