غلط خبر چھاپو گے تو بڑے گھر جاو گے: حکومت سنگاپور

سنگاپور نے ایک ایسا قانون منظور کیا ہے جس میں غلط خبر شائع کرنے والے کو 10  سال تک سزا اور سخت جرمانہ کیا جا سکتا ہے

1198024
غلط خبر چھاپو گے تو بڑے گھر جاو گے: حکومت سنگاپور

سنگاپور نے ایک ایسا قانون منظور کیا ہے جس میں غلط خبر شائع کرنے والے کو 10  سال تک سزا اور سخت جرمانہ کیا جا سکتا ہے۔

خبر کے مطابق ، یہ قانون گزشتہ شب منظور کیا گیا اور اس کے حق میں 72 ،مخالفت میں 9 جبکہ    تین ارکان نے اپنا حق رائے دہی استعمال نہیں کیا۔

 اس قانون کے تحت  حکومت کسی غلط خبر کی اشاعت کو رکوا سکتی ہے یا اسے ہٹوا سکتی ہے۔

قبل ازیں ، سنگاپور میں غلط خبروں  کی اشاعت جرم کے زمرے میں نہیں آتی تھی۔



متعللقہ خبریں